کیا فارورڈ دور آ گیا ہے۔شادی کے تقریباً ایک سال بعد، دبئی کی شہزادی شیخہ ماہرہ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر شیخ منا بن محمد بن منا المکتوم سے اپنی طلاق کا اعلان کیا۔
دبئی کی شہزادی شیخہ ماہرہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا:
"پیارے شوہر، جیسا کہ آپ دوسری عورتوں میں مصروف ہیں، میں یہاں اپنی طلاق کا اعلان کرتی ہوں۔ میں آپ کو طلاق دیتی ہوں، میں آپ کو طلاق دیتی ہوں، اور میں آپ کو طلاق دیتی ہوں۔”
ماہرہ نے شوہر پر بیوفائی کا الزام لگاتے ہوئے اکٹھی تین طلاقیں دے دیں۔ اب پتہ نہیں اس آنلاین طلاق کی دبئی کے قانون میں کیا حیثیت ہے۔؟
البتہ شیخ ماہرہ نے طبل بجا دیا ہے۔🤔
طاہر راجپوت