سائن اپ

Sign Up to our social questions and Answers Engine to ask questions, answer people’s questions, and connect with other people.

کیا آپ کا اکاؤنٹ ہے؟ سائن ان
Continue with Google
یا استعمال کریں

کیا آپ کا اکاؤنٹ ہے؟ ابھی سائن ان کریں۔

سائن ان

Login to our social questions & Answers Engine to ask questions answer people’s questions & connect with other people.

یہاں سائن اپ کریں۔
Continue with Google
یا استعمال کریں

پاسورڈ بھول گے؟

اکاؤنٹ نہیں ہے، یہاں سائن اپ کریں۔

پاسورڈ بھول گے

Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.

کیا آپ کا اکاؤنٹ ہے؟ ابھی سائن ان کریں۔

براہ کرم اپنا صارف نام ٹائپ کریں۔

براہ کرم اپنا ای میل ٹائپ کریں۔

براہ کرم سوال کے لیے مناسب عنوان منتخب کریں تاکہ اس کا جواب آسانی سے دیا جا سکے۔

براہ کرم مناسب سیکشن کا انتخاب کریں تاکہ سوال کو آسانی سے تلاش کیا جا سکے۔

براہ کرم مناسب مطلوبہ الفاظ کا انتخاب کریں مثال کے طور پر: سوال، رائے شماری.

براؤز کریں۔
تفصیل کو اچھی طرح اور تفصیل کے ساتھ ٹائپ کریں۔

یہاں سے ویڈیو کی قسم کا انتخاب کریں۔

ویڈیو ID یہاں رکھیں: https://www.youtube.com/watch?v=sdUUx5FdySs Ex: "sdUUx5FdySs"۔

براہ کرم اپنا صارف نام ٹائپ کریں۔

براہ کرم اپنا ای میل ٹائپ کریں۔

برائے مہربانی پوسٹ کے لیے مناسب عنوان منتخب کریں۔

براہ کرم مناسب سیکشن کا انتخاب کریں تاکہ آپ کی پوسٹ آسانی سے تلاش کی جا سکے۔

براہ کرم مناسب مطلوبہ الفاظ کا انتخاب کریں مثال کے طور پر: پوسٹ، ویڈیو.

براؤز کریں۔

براہ کرم مختصراً وضاحت کریں کہ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ اس سوال کی اطلاع دی جانی چاہیے۔

براہ کرم مختصراً وضاحت کریں کہ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ اس جواب کی اطلاع دی جانی چاہیے۔

براہ کرم مختصراً وضاحت کریں کہ آپ کیوں محسوس کرتے ہیں کہ اس صارف کی اطلاع دی جانی چاہیے۔

سائن انسائن اپ

جرگہ – Jirga

جرگہ – Jirga لوگو جرگہ – Jirga لوگو

جرگہ – Jirga سمت شناسی

  • گھر
  • ہمارے بارے میں
  • بلاگ
  • گروپس
تلاش کریں۔
ایک سوال پوچھنا

موبائل مینو

بند کریں
ایک سوال پوچھنا
  • گھر
  • ہمارے بارے میں
  • بلاگ
  • گروپس
  • سر ورق
  • فیڈ
  • سوالات/ پوسٹ
    • نئے سوالات/ پوسٹ
    • ٹرینڈنگ
    • لازمی قابل مطالعہ
    • سلگتے سوالات
  • رائے شماری
  • ٹیگز
  • بیجز
  • صارفین
  • مدد
  • بریلوی دیوبندی اختلافات
  • حالات حاضرہ
  • مشرق وسطی کی خبریں
  • وفیات
  • سائنسی معلومات
گھر/ سوالات/سوال 250

جرگہ – Jirga تازہ ترین سوالات

Admin
  • 0
  • 0
Admin
پوچھا: جولائی 3, 20242024-07-03T05:48:04+00:00 2024-07-03T05:48:04+00:00میں: سائنسی معلومات

جولائی کے اہم فلکیاتی واقعات

  • 0
  • 0

2 جولائی : سیارہ زحل Saturn کی الٹی چال Retrograde کا آغاز…
مشاہدے کا وقت: رات 12 بجے کے بعد
مشاہدے کی سمت: مشرق کی سمت میں

2 جولائی : چاند اور سیارہ مریخ Mars کی قربت…
مشاہدے کا وقت: رات 2 بجے کے بعد
مشاہدے کی سمت: مشرق کی سمت میں

3 جولائی : چاند اور مشہور مجموعہِ نجموم ثریا Pleiades کی ملاقات…
مشاہدے کا وقت: رات 3 بجے کے بعد
مشاہدے کی سمت: مشرق کی سمت میں

3 جولائی : چاند اور سیارہ مشتری Jupiter کی ملاقات…
مشاہدے کا وقت: صبح صادق کے وقت
مشاہدے کی سمت: مشرق کی سمت میں

5 جولائی : اس روز صبح 8 بج کر 36 منٹ پر زمین اپنے مدار میں سورج سے زیادہ سے زیادہ فاصلے پر ہوگی…
مشاہدے کا وقت: ناقابل مشاہدہ
مشاہدے کی سمت: ناقابل شناخت

6 جولائی : صبح 3 بج کر 58 منٹ پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی…
مشاہدے کا وقت: ناقابل مشاہدہ
مشاہدے کی سمت: ناقابل مشاہدہ

7 جولائی : نئے باریک ہلال چاند اور سیارہ عطارد Mercury کی ملاقات…
مشاہدے کا وقت: غروب آفتاب کے فوراً بعد
مشاہدے کی سمت: مغرب کی سمت میں

10 جولائی : سیارہ مشتری اور برج ثور Taurus کے مشہور سرخ ستارے الدیبران Aldebran کی ملاقات…
مشاہدے کا وقت: رات 3 بجے کے بعد
مشاہدے کی سمت: مشرق کی سمت میں

13 جولائی : چاند اور برج سنبلہ Virgo کے مشہور ستارے سپائیکا Spica کی قربت…
مشاہدے کا وقت: رات 10 بجے کے بعد
مشاہدے کی سمت: جنوب مغرب میں

18 جولائی : چاند اور برج عقرب Scorpio کے مشہور سرخ ستارے انتاریس Antares کی قربت…
مشاہدے کا وقت: رات 12 بجے کے بعد
مشاہدے کی سمت: جنوب اور جنوب مغرب میں

19 جولائی : سیارہ مریخ Mars اور مجموعہ نجوم ثریا Pleiades کی ملاقات…
مشاہدے کا وقت: رات 2 بجے کے بعد
مشاہدے کی سمت: مشرق کی سمت میں

21 جولائی : پورے چاند کی رات ہوگی
مشاہدے کا وقت: طلوعِ قمر کے بعد سے تمام رات
مشاہدے کی سمت: چاند کی سمت میں

22 جولائی : سیارہ عطارد Mercury آسمان میں ظاہری طور پر سورج سے زیادہ سے زیادہ فاصلے پر ہوگا، لہذا یہ شام کے اوقات میں سیارہ عطارد کے مشاہدے کا بہترین موقع ہوگا…
مشاہدے کا وقت: غروب آفتاب کے بعد
مشاہدے کی سمت: مغرب کی سمت میں

24 جولائی : چاند اور سیارہ زحل Saturn کی بے حد قریبی ملاقات… (24 اور 25 جولائی کی درمیانی رات)…
مشاہدے کا وقت: رات 11 بجے کے بعد سے
مشاہدے کی سمت: چاند کی جانب

28 جولائی :
ڈیلٹا ایکوارید Delta Aquariids نامی شہابیوں کی برسات کا عروج اور ممکنہ نظارہ…
مشاہدے کا وقت: آدھی رات کے بعد
مشاہدے کی سمت: مشرق اور جنوب مشرق میں برج ایکویریئس Aquaris کے آس پاس

(مرتبہ: ڈاکٹر احمد نعیم + کمپوزنگ: محمد عدنان طاہر)

جولائیفلکیات
  • 0 0 جوابات
  • 110 مناظر
  • 0 پیروکار
  • 0
بانٹیں
  • فیس بک
    ایک جواب چھوڑیں۔

    ایک جواب چھوڑیں۔
    جواب منسوخ کریں

    براؤز کریں۔

    سائڈبار

    سوال یا پوسٹ کریں

    اعدادوشمار

    • سوالات 16
    • جوابات 0
    • بہترین جوابات 0
    • صارفین 2
    • مقبول
    • جوابات
    • Admin

      فاضل جلیل حضرت مفتی ارشاد احمد ساحل سہسرامی صاحب کے ...

      • 0 تبصرے
    • گمنام

      بارش برسنے کے بعد سورج کی روشنی تیز اور آسمان ...

      • 0 تبصرے
    • Admin

      کائنات بگ بینگ سے پہلے جیسی کیوں نہیں رہی ؟

      • 0 تبصرے

    متعلقہ سوالات

    • کیا آدمی کا خون پسینے کی شکل میں خارج ہوتا ...

      • 0 تبصرے
    • کائنات بگ بینگ سے پہلے جیسی کیوں نہیں رہی ؟

      • 0 تبصرے
    • بارش برسنے کے بعد سورج کی روشنی تیز اور آسمان ...

      • 0 تبصرے
    • ‏نیند کے دوران اچانک جھٹکا کیوں لگتا ہے؟

      • 0 تبصرے

    Top Members

    Admin

    Admin

    • 14 سوالات
    • 8 پوائنٹس
    Mukhlis

    Mukhlis

    • 0 سوالات
    • 1 نقطہ

    Trending Tags

    ارشاد احمد ساحل سہسرامی (1) آسمان (1) بارش (1) بگ بینگ (1) توہین رسالت (1) جولائی (1) خالد ایوب مصباحی (1) خون (1) ذیشان مصباحی (1) سائنس (4) سید قمر الاسلام (1) عبد السلام (1) فلکیات (1) قدیر قریشی (1) ناصر رامپوری مصباحی (1) نیند (1) وقف بل (1) پسینہ (1) ڈاکٹر نورالسلام ندوی (1)
    • سر ورق
    • فیڈ
    • سوالات/ پوسٹ
      • نئے سوالات/ پوسٹ
      • ٹرینڈنگ
      • لازمی قابل مطالعہ
      • سلگتے سوالات
    • رائے شماری
    • ٹیگز
    • بیجز
    • صارفین
    • مدد
    • بریلوی دیوبندی اختلافات
    • حالات حاضرہ
    • مشرق وسطی کی خبریں
    • وفیات
    • سائنسی معلومات

    متعلقہ سوالات

    • Admin

      کیا آدمی کا خون پسینے کی شکل میں خارج ہوتا ...

      • 0 تبصرے
    • Admin

      کائنات بگ بینگ سے پہلے جیسی کیوں نہیں رہی ؟

      • 0 تبصرے
    • گمنام

      بارش برسنے کے بعد سورج کی روشنی تیز اور آسمان ...

      • 0 تبصرے
    • Admin

      ‏نیند کے دوران اچانک جھٹکا کیوں لگتا ہے؟

      • 0 تبصرے

    فوٹر

    جرگہ- تبادلہ خیال کا

    "جرگہ” آپ کو ایک ایسی جگہ فراہم کرتا ہے جہاں آپ بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی معلومات اور سوالات دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم ایک ایسا فورم مہیا کریں جہاں وہ اپنے تجربات، معلومات اور سوالات کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکے۔

    About Us

    • بلاگ
    • ہمارے بارے میں
    • جرگہ پرائیویسی پالیسی
    • شرائط و ضوابط

    Legal Stuff

    • Terms of Use
    • Privacy Policy
    • Cookie Policy

    Help

    • Knowledge Base

    Follow

    © Jirga 2024. All Rights Reserved
    With Love by Jirga

    لنک شامل/ترمیم کریں

    مطلوبہ یوآرایل درج کریں

    یا پہلے سے موجود مواد سے لنک کریں

      کوئی تلاش مخصوص اصطلاح نہیں۔ حالیہ اشیاء دکھاتے ہوئے۔ تلاش کریں یا اوپر اور نیچے کے 'ایرو' بٹن استعمال کریں